1704 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1704

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۰۴) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بِنْ أَبِیْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَسْوَأُ النَّاسِ سَرِقَۃً الَّذِیْیَسْرِقُ مِنْ صَلاَتِہِ۔)) قَالُوْا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَکَیْفَیَسْرِقُ مِنْ صَلاَتِہِ؟ قَالَ: ((لَایُتِمُّ رُکُوْعَہَا وَلاَ سُجُوْدَھَا أَوْ قَالَ لَایُقِیْمُ صُلْبَہُ فِی الرُّکُوْعِ وَالسُّجُوْدِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۱۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چوری کے لحاظ سے سب سے برا شخص وہ ہے جو اپنی نماز سے چوری کرتا ہے۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ نماز سے کیسے چوری کرتا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ رکوع و سجود پورا نہیں کرتا، یا فرمایا کہ وہ رکوع و سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1704 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۰۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن حبان: ۱۸۸۸، والحاکم: ۱/ ۲۹۲، والبیھقی: ۲/ ۳۸۶ (انظر: ۲۲۶۴۲)