1701 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1701
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۰۱) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لاَ یَنْظُرُ اللّٰہُ إِلٰی صَلاَۃِ رَجُلٍ لاَ یُقِیْمُ صُلْبَہٗبَیْنَ رُکُوْعِہٖوَسُجُوْدِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۱۰۸۱۲)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس آدمی کی نماز کی طرف نہیں دیکھتا، جو رکوع و سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۰۱) تخریج: حدیث حسن، ویشھد لھذا الحدیث ما فی قصۃ المسیء صلاتہ: ((ثم ارکع حتی تطمئن راکعا، ثم ارفع حتی تعتدل قائما، ثُمَّ اسْجُدْ حتی تطمئن ساجدا)) رواہ البخاری ومسلم (انظر: ۱۰۷۹۹)