1699 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1699

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۹۹) عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَأَلَہُ رَجُلٌ: أَأَقْرَأُ فِی الرُّکُوْعِ وَالسُّجُوْدِ؟ فَقَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنِّیْ نُہِیْتُ أَنْ أَقْرَأَ فِی الرُّکُوْعِ وَالسُّجُودِ، فَإِذَا رَکَعْتُمْ فَعَظِّمُوْا اللّٰہَ، وَإِذَا سَجَدْتُمْ فَاجْتَہِدُوْافِی الْمَسْأَلَۃِ فَقَمِنٌ أَنْ یُسْتَجَابَ لَکُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۳۳۷)

Hadith in Urdu

عمان بن سعد کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا کہ کیا میں رکوع و سجود میں تلاوت کر سکتا ہوں؟ انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے رکوع و سجود میں قراءت کرنے سے منع کیا گیا ہے، جب تم رکوع کرو تو اللہ کی عظمت بیان کیا کرو اور جب سجدہ کرو تو دعا کرنے کی کوشش کرو، پس زیادہ لائق ہے کہ تمہارے لیے قبول کیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1699 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۹۹) تخریج: حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف عبد الرحمن بن اسحاق، ولجھالۃ النعمان بن سعد۔ أخرجہ ابویعلی: ۲۹۷، والبزار: ۶۹۷، وابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۴۹ (انظر: ۱۳۳۰، ۱۳۳۸) وفی الباب حدیث ابن عباس الآتی