1687 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1687

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۸۷) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا رَکَعَ لَوْ وُضِعَ قَدْحٌ مِنْ مَائٍ عَلٰی ظَہْرِہِ لَمْ یُہْرَاقْ۔ (مسند احمد: ۹۹۷)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب رکوع کرتے تو (ایسے برا برہوتے تھے) کہ اگر پانی کا پیالہ آپ کی پیٹھ پر رکھا جائے تو وہ بھی نہ بہتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1687 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۸۷) تخریج: حسن انظر سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ: ۳۳۳۱۔