1682 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1682

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۸۲) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا عَفَّانُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمٰنِ الطَفَاوِیُّ ثَنَا سَعْیِدٌ الْجُرَیْرِیُّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی تَمِیْمٍ وَأَحْسَنَ الثَّنَائَ عَلَیْہِ عَنْ أَبِیْہِ أَوْ عَمَّہِ قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، فَسَأَلْنَاہُ عَنْ قَدْرِ رُکُوْعِہٖوَسُجُوْدِہٖ،فَقَالَ: قَدْرَمَایَقُوْلُ الرَّجُلُ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ ثَلاَثًا۔ (مسند احمد: ۲۰۳۱۸)

Hadith in Urdu

بنو تمیم کا ایک آدمی اپنے باپ یا چچا سے روایت کرتا ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھی، (یہ سن کر) ہم نے ان سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے رکوع و سجود کی مقدار کے بارے میں پوچھا۔ انھوں نے کہا: اتنا ہوتا تھا کہ کوئی آدمی تین دفعہ کہے: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1682 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۶۸۲) تخریج: اسنادہ ضیعف لجھالۃ الرجل التمیمی۔ أخرجہ البھیقی: ۲/ ۱۱۱ (انظر: ۲۰۰۵۹)