168 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 168
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۸)۔عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (بِلَفْظِ) اِنَّ الْاِسْلَامَ فَذَکَرَ مِثْلَہُ وَزَادَ، وَقِیْلَ: وَمَنِ الْغُرَبَائُ؟ قَالَ: ((اَلنُّزَّاعُ مِنَ الْقَبَائِلِ۔)) (مسند أحمد: ۳۷۸۴)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث دین کے بجائے اسلام کے لفظ کے ساتھ بیان کی ہے اور اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں: کسی نے کہا: نامانوس کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قبیلوں (اور رشتہ داروں) سے دور ہو جانے والے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۸) تخریج: صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ الترمذی: ۲۶۲۹، وابن ماجہ: ۳۹۸۸ (انظر: ۳۷۸۴)