1676 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1676
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۷۶) عَنَ شُعْبَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِمْرَانَ رَجُلٌ کَانَ بِوَاسِطٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزٰییُحَدِّثُ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّہُ صَلّٰی مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَکَانَ لَایُتِمُّ التَّکْبِیْرَ،یَعْنِیْ إِذَا خَفَضَ وَإِذَا رَفَعَ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۲۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد الرحمن بن ابزی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی،آپ تکبیر نہیں کہتے تھے، یعنی جب جھکتے اور اٹھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۶۷۶) تخریج: حدیث ضعیف، أعلہ الأئمۃ لنکارتہ، فقد تفرد بہ الحسن بن عمران وھو ممن لا یحتمل تفردہ۔ أخرجہ ابوداود: ۸۳۷، والطیالسی: ۱۲۸۷ (انظر: ۱۵۳۵۲)