1674 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1674
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۷۴) عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: لَقَدْ ذَکَّرَنَا عَلِیُّ ابْنُ أَبِیْ طَالِبٍ صَلاَۃً کُنَّا نُصَلِّیْہَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِمَّا نَسِیْنَاھَا وَإِمَّا تَرَکْنَاھَا عَمَدًا یُکَبِّرُ کُلَّمَا رَکَعَ وَکُلَّمَا رَفَعَ وَکُلَّمَا سَجَدَ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۲۳)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدناعلی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے تو ہمیں وہ نماز یاد کرا دی ہے، جو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پڑھتے تھے، یا تو ہم اسے بھول گئے ہیں یا جان بوجھ کر اسے چھوڑ دیا ہے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ جب رکوع کرتے،(رکوع سے) اٹھتے اور سجدہ کرتے تو اللہ اکبر کہتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۷۴) حدیث صحیح۔ أخرجہ البزار: ۵۳۵، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۲۲۱ (انظر: ۱۹۴۹۴)