1671 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1671

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۷۱) عَنْ سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہٗکَانَیُکَبِّرُ کُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ وَیُحَدِّثُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَفْعَلُ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۹۳۹۱)

Hadith in Urdu

ابو صالح کہتے ہیں: سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ہر جھکنے اور اٹھنے میں تکبیر کہتے تھے اور پھر بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بھی ایسے ہی کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1671 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۷۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۸۵، و مسلم: ۳۹۲ (انظر: ۷۲۲۰، ۹۴۰۲)