1664 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1664

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۶۴) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: إِنَّ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ کَانُوْا یُتِمُّوْنَ التَّکْبِیْرَ فَیَکُبِّرُوْنَ إِذَا سَجَدُوْا وَ إِذَا رَفَعُوْا أَوْخَفَضُوْا کَبَّرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۲۳۷۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: سیدنا ابو بکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما جب سجدہ کرتے اور جب اٹھتے اور جھکتے تھے تو تکبیر کہتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1664 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۶۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابو یعلی: ۴۲۸۱، والطحاوی: ۱/ ۲۲۱، والبیھقی: ۱/ ۶۸ (انظر: ۱۲۲۵۹، ۱۲۳۴۹)