1659 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1659

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۵۹) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ سَرَّہُ أَنْ یَقْرَأَ الْقُرآنَ رَطْبًا (وَفِی رِوَایَۃٍ غَضًّا) کَمَا أُنْزِلَ فَلْیَقْرَأْہُ عَلٰی قِرَائَ ۃِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جسے یہ بات خوش کرتی ہے کہ وہ قرآن کو اس طرح تروتازہ پڑھے، جس طرح یہ نازل ہوا تو وہ وہ ام عبد کے بیٹے کی قراءت پر تلاوت کیا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1659 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۵۹) تخریج: اسناد صحیح، وھو حدیث طویل فی المسند (انظر: ۱۷۵)