1650 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1650

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۵۰) عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالَکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ قِرَائَ ۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: کَانَ یَمُدُّ بِہَا صَوْتَہُ مَدًّا۔ (مسند احمد: ۱۲۲۲۲)

Hadith in Urdu

قتادہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قراءت کے بارے میں دریافت کیا، انہوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قراءت کرتے ہوئے اپنی آواز کو کافی لمبا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1650 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۵۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۰۴۵ (انظر: ۱۲۱۹۸)