1648 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1648

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۴۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثَلاَثَ مَرَّاتٍ فَقَرَأَ السَّجْدَ ۃَ فِی الْمَکْتُوْبَۃِ ۔ (مسند احمد: ۵۹۵۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے تین مرتبہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرض نمازوں میں سورۂ سجدہ کی تلاوت کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1648 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۴۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف جابر بن یزید الجعفی (انظر: ۵۹۵۷)