1631 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1631
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۳۱) عَنْ حَنْظَلَۃَ السُّدُوْسِّیِّ قَالَ: قُلْتُ لِعِکْرِمَۃَ: إِنِّیْ أَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃِ الْمَغْرِبِ بِـ {قُلْ أَعُوذُبِرَبِّ الْفَلَقِ} وَ {قُلْ أَعُوذُبِرَبِّ النَّاسِ}، وَإِنَّ نَاسًا یَعِیْبُوْنَ ذٰلِکَ عَلَیَّ؟ فَقَالَ: وَمَا بَأْسٌ بِذٰلِکَ، اِقْرَأْھُمَا فَإِنَّہُمَا مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ قَالَ حَدَّثَنِیْ ابْنُ عَبَّاسِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَائَ فَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ لَمْ یَقْرَأْ فِیِْہِمَا إِلاَّ بِأُمِّ الْکِتَابِ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۰)
Hadith in Urdu
حنظلہ سدوسی کہتے ہیں: میں نے عکرمہ سے کہا کہ میں مغرب کی نماز میں سورۂ فلق اور سورۂ ناس کی تلاوت کرتا ہوں، لیکن لوگ مجھ پر اس کا عیب لگاتے ہیں؟ انھوں نے کہا: اس میں تو کوئی حرج نہیں ہے، تو ان کو پڑھ سکتا ہے، کیونکہ یہ قرآن سے ہیں۔مجھے تو سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث بھی بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور دو رکعتیں پڑھیں اور ان میں صرف سورۂ فاتحہ کی تلاوت کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۶۳۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حنظلۃ السدوسی۔ أخرجہ البیھقی: ۲/ ۶۱ مختصرا بالمرفوع فقط، وأخرجہ بطولہ ابن خزیمۃ۵۱۳ (انظر: ۲۵۵۰)