1608 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1608
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۰۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((أَیُحِبُّ أَحَدُ کُمْ إِذَا رَجَعَ إِلٰی أَھْلِہِ أَنْ یَجِدَ ثَلاَثَ خَلِفَاتٍ عِظَامٍ سِمَانٍ؟)) قَالَ: قُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ: ((فَثَلاَثُ آیَاتٍیَقْرأُ بِہِنَّ فِی الصَّلاَۃِ خَیْرٌ لَہُ مِنْہُنَّ۔)) (مسند احمد: ۹۱۴۱)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ جب وہ گھر لوٹے تو تین بڑی بڑی موٹی حاملہ اونٹنیاں پائے ؟ ہم نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین آیتیں جن کو وہ نماز میں تلاوت کر لے، اس کے لیے ان (تین اونٹنیوں) سے بہتر ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۶۰۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۰۲ (انظر: ۱۰۰۱۶)