1604 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1604

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۰۴) عَنْ نَافِعٍ قَالَ: رُبَّمَا أَمَّنَا ابْنُ عُمَرَ بِالسُّورَتَیْنِ وَالثَّلَاثِ فِی الْفَرِیْضَۃِ۔ (مسند احمد: ۴۶۱۰)

Hadith in Urdu

نافع کہتے ہیں: بسا اوقات سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ فرض نماز میں ہماری امامت کرواتے ہوئے دو یا زائد سورتیں جمع کر لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1604 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۰۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ الطحاوی: ۱/ ۳۴۸ (انظر: ۴۶۱۰) ویشھد لہ ما یأتی من حدیث ابن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌۔