1602 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1602

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۰۲)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ عُمَرُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ لِسَعْدٍ: شَکَاکَ النَّاُسُ فِی کلِّ شَیْئٍ حَتّٰی فِی الصَّلَاۃِ، قَالَ: أَمَّا أَنَا فَأَمُدُّ مِنَ الْأُوْلَیَیْنِ وَأَحْذِفُ مِنَ الْأُْخْرَیَیْنِ وَلاَ آلُوْ مَا اقْتَدَیْتُ بِہِ مِنْ صَلاَۃِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ عُمَرُ: ذَاکَ الظَّنُّ بِکَ أَوْظَنِّیْ بِکَ۔ (مسند احمد: ۱۵۱۰)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سیدنا سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا: لوگوں نے ہر چیز کے متعلق تیری شکایت کی ہے،حتی کہ نماز کے متعلق بھی، (حقیقت کیا ہے؟ انہوں نے کہا: میں تو پہلی دو رکعتوں کو لمبا کرتاہوں اور دوسری دو کو مختصر اور میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کی اقتدا کرنے میں کوئی کمی نہیں کرتا، یہ سن کر انھوں نے کہا: تیرے بارے میں میرایہی گمان تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1602 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۰۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۷۰، ومسلم: ۴۵۳ وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۵۱۰)