1600 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1600

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۰۰) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَمَرَنَا نَبِیُّنَا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحۃِ الْکِتَابِ وَمَا تَیَسَّرَ۔ (مسند احمد: ۱۱۴۳۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:ہمارے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں سورۂ فاتحہ پڑھنے کا حکم دیا اور مزید جو آسان لگے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1600 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۰۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابوداود: ۸۱۸، والترمذی: ۲۳۸، وابن ماجہ: ۸۳۹، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۶ (انظر: ۱۰۹۹۸)