1571 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1571

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۷۱) عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((مَنْ صَلّٰی صَلَاۃً لَا یَقْرَأُ فِیْہَا بِأَمِّ الْقُرْآنِ فَھِیَ خِدَاجٌ۔)) (مسند احمد: ۲۶۸۸۸)

Hadith in Urdu

زوجہ ٔ رسول سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جو شخص ایسی نماز پڑھے، جس میں وہ ام القرآن کی تلاوت نہ کرے تو وہ نماز ناقص ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1571 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۷۱) تخریج:… صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۸۴۰، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۹، والبیھقی فی القراء ۃ خلف الامام : ۸۹، ۹۰ (انظر: ۲۵۰۹۹، ۲۶۳۵۶)