1569 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1569
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۶۹) عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِیَ اللّٰہِ عَنْہُ رِوَایَۃًیَبْلُغُ بِہَا النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا صَلَاۃَ لِمَنْ لَمْ یَقْرَأْ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۵۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورۃ فاتحہ نہ پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۵۶۹) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۷۵۶، ومسلم: ۳۹۴، وابوداود: ۸۲۲، وابن ماجہ: ۸۳۷، والترمذی: ۲۴۷، والنسائی: ۲/ ۱۳۷ (انظر: ۲۲۶۷۷) ولفظہ عند الدارقطنی: ۱/ ۳۲۲، والحاکم، والبیھقی فی القراء ۃ : ۲۱: ((ام القرآن عوض من غیرھا و لیس غیرھا منھا عوضا))۔