1565 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1565

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۶۵) عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَسْتَفْتِحُ الْقِرَائَ ۃَ بِـ {الْحَمْدُ للّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔} (مسند احمد: ۲۵۳۰۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم {الْحَمْدُ للّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ} سے قراءت شروع کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1565 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۶۵) تخریج:… أخرجہ مطولا ومختصرا مسلم: ۴۹۸، وابوداود: ۷۸۳، وابن ماجہ: ۸۱۲، ۸۶۹ (انظر: ۲۴۰۳۰، ۲۴۷۹۱)۔