154 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 154

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۴)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْمُؤْمِنُ مَأْلَفٌ، وَلَا خَیْرَ فِیْمَنْ لَا یَأْ لَفُ وَلَا یُؤْلَفُ۔)) (مسند أحمد: ۹۱۸۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مؤمن ایسا وجود ہے، جس میں مانوسیت پائی جاتی ہے اور اس شخص میں کوئی خیر نہیں ہے، جو نہ کسی سے انس کرتا ہے اور نہ اس سے مانوس ہوا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.154 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۴) تخریج: اسنادہ حسن ۔ أخرجہ الحاکم: ۱/ ۲۳، والبیھقی: ۱۰/ ۲۳۶، والبزار: ۳۵۹۱ (انظر:۹۱۹۸)