1532 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1532

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۳۲) عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ أَبِیْہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِفْتَتَحَ الصَّلَاۃَ فَرَفَعَ یَدَیْہِ حَتّٰی جَاوَزَ بِھْمَا أُذُنَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۱۹۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا عامر بن عبد اللہ بن زبیر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا آپ نے نماز شروع کرتے وقت اپنے ہاتھ اٹھائے بلند کیے حتی کہ انہیں اپنے کانوں سے اوپر لے گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1532 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۵۳۲) تخریج:… اسنادہ ضعیف لضعف حجاج بن ارطاۃ۔ وأما عبد القدوس بن بکر بن خنیس، فقال ابو حاتم: لا بأس بہ، ووثقہ ابن حبان، لکن ذکر محمود بن غیلان عن احمد وابن معین وابی خیثمۃ، انھم ضربوا علی حدیثہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴۲ (انظر: ۱۶۰۹۹)۔