1513 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1513

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۱۳) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ قَالَ: أَتَیْتُہُ مَرَّۃً أُخْرٰی وَعَلَی النَّاسِ ثِیَابٌ فِیِہَا الْبَرَانِسُ وَالْأَ کْسِیَۃُ فَرَأَیْتُہُمْ یَقُولُونَ ھٰکَذَا تَحْتَ الثِّیَاب۔ (مسند احمد: ۱۹۰۸۲)

Hadith in Urdu

(دوسری سند)اس میں ہے: سیّدنا وائل بن حجر کہتے ہیں: میں آپ کے پاس دوسری مرتبہ آیا اور دیکھا کہ لوگوں پر کپڑے تھے، ان میں ٹوپیوں والے ملبوسات اور چادریں بھی تھیں، میں نے دیکھا کہ وہ کپڑوں کے نیچے ایسے کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1513 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۱۳) تخریج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۸۴، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۸۸۷۶)