1506 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1506

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۰۶) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِیْ فَضَائٍ لَیْسَ بَیْنَیَدَیْہِ شَیْئٌ۔ (مسند احمد: ۱۹۶۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فضا میں نماز پڑھی اورآپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سا منے کوئی چیز نہیں تھی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1506 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۰۶) تخریج:… حسن لغیرہ، حجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۷۸، والبیھقی: ۲/ ۲۷۳ (انظر: ۱۹۶۵)۔