1488 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1488

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۸۸) عَنْ إِبَرَاھِیْمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِیْ أَبیِْ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ کُنْتُ أُصَلِّیْ فَمَرَّ رَجُلٌ بَیْنَیَدَیَّ فَمَنَعْتُہُ فَأَبٰی، فَسَأَلْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ فَقَالَ: لَایَضُرُّکَیَا ابْنَ أَخِیْ۔ (مسند احمد: ۵۲۳)

Hadith in Urdu

ابراہیم بن سعد اپنے باپ سے اور وہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں ، وہ کہتے ہیں: میں نماز پڑھ رہا تھا ، میرے سامنے سے ایک آدمی گزرا،میں نے اسے روکا، لیکن اس نے رکنے سے انکار کردیا۔ پھرمیں نے سیّدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: میرے بھتیجے! وہ تجھے نقصان نہیں دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1488 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۸۸) تخریج:… صحیح، فیہ سوید بن سعید، لکنہ قد توبع، أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۴۶۴ (انظر: ۵۲۳)۔