1484 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1484
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۸۴) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍنِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ یُصَلِّیْ فَـلَا یَدَعْ أَحَدًا یَمُرُّ بَیْنَیَدَیْہِ، وَلْیَدْرَأْہُ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِنْ أَبٰی فَلْیُقَاتِلْہُ، فَإِنَّمَا ھُوَ شَیْطَانٌ۔)) (مسند احمد: ۱۱۳۱۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص نمازپڑھ رہا ہو تو کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے اور اپنی طاقت کے مطابق اسے ہٹائے،اگر وہ (رکنے سے) انکار کرے تواس سے لڑے کیونکہ وہ شیطان ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۸۴) تخریج:… أخرجہ مسلم: ۵۰۵ (انظر: ۱۱۲۹۹)۔