1465 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1465

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۶۵) عَنْ أَبِیْ سَعَیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ عَلٰی رَاحِلَتِہِ فِی التَّطَوُّعِ حَیْثُمَا تَوَجَّہَتْ بِہِ، یُوْمِیئُ إِیْمَائً، وَیَجْعَلُ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنْ الرُّ کُوعِ۔ (مسند احمد: ۱۱۷۲۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوسعید خدری او ر سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی سواری پر نفلی نماز پڑھ لیتے تھے۔ وہ جس طرف مرضی رخ کر لیتی تھی ، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رکوع و سجود کے لیے اشارہ کرتے تھے او ر رکوع کی بہ نسبت سجدہ کے لیے زیادہ جھک جاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1465 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۶۵) تخریج:… حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۹۳، والبزار: ۶۹۱(انظر: ۱۱۷۰۱)۔