1454 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1454

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۵۴) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ رَأَیْتُ أَبَاأُبِیٍّ الْأَنْصَارِیَّ وَھُوَ اِبْنُ أَبِیْ حَرَامٍ الْأَنْصَارِیِّ اَخْبَرَنِیْ أَ نَّہُ صَلّٰی مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْقِبْلَتَیْنِ جَمِیْعًا وَعَلَیْہِ کِسَائُ خَزٍّ أَغْبَرُ (مسند احمد: ۱۸۲۱۳)

Hadith in Urdu

(دوسری سند)میں نے ابو اُبَیّ انصاری کو دیکھا، انھوں نے مجھے بیان کیا کہ اس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ دو قبلوں کی طرف نماز پڑھی، جبکہ اس نے اپنے اوپر گندمی رنگ کی اونی ریشمی چادر لی ہوئی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1454 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۵۴) تخریج:… اسنادہ حسن، أخرجہ البخاری فی التاریخ : ۳/ ۳۳۵، والطبرانی فی مسند الشامیین : ۱۳ (انظر: ۱۸۰۴۸)