1451 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1451

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۵۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَصْحَابُہُ إِلٰی بَیْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّۃَ عَشَرَ شَھْراً ثُمَّ صُرِفَتِ الْقِبْلَۃُ۔ (مسند احمد: ۳۲۷۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ کے صحابہ بیت المقدس کی طرف منہ کرکے سولہ مہینے تک نماز پڑھتے رہے، پھر قبلہ تبدیل ہوگیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1451 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۵۱) تخریج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۳۴، والبزار: ۴۱۸، والطبرانی: ۱۱۰۶۶ (انظر: ۲۲۵۲، ۳۲۷۰، ۲۹۹۱)۔