140 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 140

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۰)۔عَنْ أَنَسٍ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((طُوْبٗی لِمَنْ آمَنَ بِیْ وَ رَآنِیْ مَرَّۃً وَ طُوْبٰی لِمَنْ آمَنَ بِی وَلَمْ یَرَنِیْ سَبْعَ مَرَّاتٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۶۰۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس شخص کے لیے ایک دفعہ خوشخبری ہے، جو مجھ پر ایمان لایا اور میرا دیدار کیا، لیکن جو آدمی بِن دیکھے مجھ پر ایمان لایا، اس کے لیے سات دفعہ خوشخبری ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.140 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۰) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابویعلی: ۳۳۹۱ (انظر: ۱۲۵۷۸)