1392 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1392
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۹۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: مَرَّ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَنَا مَعَہُ عَلَی مَعْمَرٍ وَفَخِذَاہُ مَکْشُوفَتَانِ فَقَالَ: ((یَامَعْمَرُ! غَطِّ فَخِذَیْکَ فَإِنَّ الْفَخِذَیْنِ عَوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۶۲)
Hadith in Urdu
اوران ہی سے ایک دوسری سند کے ساتھ مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا، ہم معمر کے پاس سے گزرے اور ان کی رانیں ننگی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا: معمر! اپنی رانیں ڈھانپ لو کیونکہ رانیں بھی عورہ ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۹۲) تخریج:… حدیث حسن۔ أخرجہ الحاکم: ۴/ ۱۸۰، والبخاری فی تاریخہ : ۱/ ۱۳، وانظر ما قبلہ (انظر: ۲۲۴۹۵)۔