1390 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1390
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۹۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَالِثٍ) عَنْ أَبِیْہِ قَالَ مَرَّ بِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَنَا کَاشِفٌ فَخِذِیْ فَقَالَ النَّبِیُِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((غَطِّہَا فَإِنَّہَا مِنَ الْعَوْرَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۲۵)
Hadith in Urdu
اور انہی سے ایک تیسری سند کے ساتھ مروی ہے: وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے، جبکہ ان کی ران سے کپڑا ہٹا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے ڈھانپ کر رکھ کیونکہ یہ عورہ میں شامل ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۹۰) تخریج:… حسن بشواھدہ، وھذا اسناد مضطرب۔ أخرجہ الترمذی: ۲۷۹۸ (انظر: ۱۵۹۲۹)۔