1388 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1388
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۸۸) عَنْ زُرْعَۃَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ جَرْھَدٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَاٰی جَرْھَدًا فِی الْمَسْجِدِ وَعَلَیْہِ بُرْدَۃٌ قَدِ انْکَشَفَ فَخِذُہُ، فَقَالَ: ((الْفَخِذُ عَوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۲۳)
Hadith in Urdu
زرعہ بن مسلم، سیّدنا جرہد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیّدنا جرہد رضی اللہ عنہ کو مسجد میں دیکھا کہ ان پر ایک چادر تو تھی لیکن ان کی ران ننگی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ران چھپائی جانے والی چیز ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۸۸) تخریج:… حسن بشواھدہ، وھذا اسناد ضعیف لاضطرابہ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۷۹۵، والحمیدی: ۸۵۷، والطبرانی فی الکبیر : ۲۱۴۶، وابن ابی شیبۃ: ۹/ ۱۱۸ (انظر: ۱۵۹۲۷)