1385 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1385

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۸۵) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تُبْرِزْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فِخَذِ حَیِّ وَلَا مَیِّتٍ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنی ران ننگی نہ کر اورنہ ہی کسی زندہ اور مردہ کی ران کی طرف دیکھ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1385 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۸۵) تخریج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۴۰، ۴۰۱۵، وابن ماجہ: ۱۴۶۰ (انظر: ۱۲۴۹)