1372 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1372

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۷۲) حَدَّثْنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِیْسٰی ثَنَا ابْنُ لَہِیْعَۃَ قَالَ: کَتَبَ إِلیَّ مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَیُخْبِرُنِیْ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم احْتَجَمَ فِیْ الْمَسْجِدِ، قُلْتُ لِأِبْنِ لَھِیْعَۃَ فِی مَسْجِدِ بَیْتِہِ؟ قَالَ لَا، فِی مَسْجِِدِ الرَّسُوْلِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۴۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسجد میں سینگی لگوائی۔ روای کہتے ہیں: میں نے ابن لہیعہ سے پوچھا: اپنے گھر کی مسجد میں؟ انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ مسجد نبوی میں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1372 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۷۲)تخریج:… حدیث صحیح، لکن بلفظ: احتجر دون احتجم وھذا اسناد ضعیف لسوء حفظ ابن لھیعۃ۔ أخرجہ البخاری: ۷۳۱، ۷۲۹۰، ومسلم: ۷۸۱ مطولا (انظر: ۲۱۵۸۲، ۲۱۶۰۸)