1366 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1366

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۶۶) عَنِ الْخَضْرَمِیِّ بْنِ لَاحِقٍ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا وَجَدَ أَحَدُکُمْ الْقَمْلَۃَ فِی ثَوْبَہِ فَلْیَصُرَّھَا وَلَا یُلْقِہَا فِی الْمَسْجِدِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۸۸۱)

Hadith in Urdu

حضرمی بن لاحق ایک انصاری آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے کپڑے میں جوں محسوس کرے تو وہ اسے دبا لے اور مسجد میں نہ پھینکے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1366 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۶۶) تخریج: …رجالہ ثقات، الا ان الحضرمی لا یروی الا عن التابعین، ولم یثبت لہ لقاء أحد من الصحابۃ، فان کان الرجل الانصاری صحابیا، فھو منقطع، والا فھو مرسل ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۶۸، والبیھقی: ۲/ ۲۹۴