1351 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1351
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۵۱) عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((إِذَا صَلَّیْتَ فَـلَا تَبْصُقْ بَیْنَیَدَیْکَ وَلَاعَنْ یَمِیْنِکَ، وَلٰکِنِ ابْصُقْ تِلْقَائَ شِمَالِکَ إِنْ کَانَ فَارِغًا، وَإِلاَّ فَتَحْتَ قَدَمَیْکَ وَادْلُکْہُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۷۶۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا طارق بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو نماز پڑھے تو اپنے آگے اور دائیں طرف نہ تھوک، البتہ اپنی بائیں جانب تھوک لیا کر، بشرطیکہ وہ خالی ہو (یعنی اس طرف کوئی نمازی نماز نہ پڑھ رہا ہو)، وگرنہ اپنا قدم اٹھا اور (اس کے نیچے تھوک کر) اسے مل دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۵۱) تخریج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۵۷۱، والنسائی: ۲/ ۵۲، وابن ماجہ: ۱۰۲۱، وابن خزیمۃ: ۸۷۶، الطیالسی: ۱۲۷۵ (انظر: ۲۷۲۲۱، ۲۷۲۲۲)