135 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 135

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۵)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((لَو آمَنَ بِیْ عَشَرَۃٌ مَنْ أَحْبَارِ الْیَہُوْدِ لَآمَنَ بِیْ کُلُّ یَہُودِیٍّ عَلٰی وَجْہِ الْأَرْضِ۔)) قَالَ کَعْبٌ: اِثْنَا عَشَرَ مِصْدَاقُہُمْ فِی سُوْرَۃِ الْمَائِدَۃِ۔ (مسند أحمد: ۹۳۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اگر یہودیوں کے دس علماء مجھ پر ایمان لے آئیں تو روئے زمین پر موجود ہر یہودی مجھ پر ایمان لے آئے گا۔ سیدنا کعب ؓ نے کہا: بارہ کا مصداق سورۂ مائدہ میں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.135 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۵)تخریج:أخرجہ البخاری: ۳۹۴۱، ومسلم: ۲۷۹۳ (انظر: ۹۳۸۸)