1342 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1342

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۴۲) عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا بَزَقَ أَحَدُکُمْ فِی الْمَسْجِدِ فَلْیَدْفِنْہُ فَإِنْ لَمْ یَفْعَلْ فَلْیَبْزُقْ فِیْ ثَوْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۷۵۲۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی مسجد میں تھوکے تو اسے دفن کردیا کرے ، اگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تواپنے کپڑے میں تھوکا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1342 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۴۲) تخریج: …اسنادہ حسن۔ أخرج بنحوہ ابوداود: ۴۷۷، وأخرج مسلم: ۵۵۰ مطوّلا منہ (انظر: ۷۴۰۵، ۷۵۳۱)