1335 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1335

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۳۵) عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَ شْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا مَرَرْتُمْ بِالسِّہَاِم فِی أَسْوَاقِ الْمُسْلِمِیْنَ أَوْمَسَاجِدِھِمْ فَأَمْسِکُوْا بِالْأَنْصَالِ لَاتَجْرَحُوْا بِہَا أَحَداً۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۲۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو موسی اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم مسلمانوں کے بازاروں یا ان کی مسجدوں سے تیروں سمیت گزرو تو ان کے پھلوں (تیز دھار حصے) سے پکڑا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ ان سے کسی کو زخمی کر بیٹھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1335 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۳۵) تخریج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف لیث بن ابی سلیم۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۱۷۳۵،أخرج نحوہ الطیالسی: ۵۲۰، وأخرجہ البخاری: ۴۵۲، ۷۰۷۵، ومسلم: ۲۶۱۵، وابوداود: ۲۵۸۷، وابن ماجہ: ۳۷۷۸ بلفظ: ((اذا مر احدکم بالنبل فی مساجدنا او اسواقنا، فلیمسک بیدہ علیمشاقصھا لایعقِر احدا۔)) (انظر: ۱۹۴۸۸، ۱۹۵۰۰، ۱۹۵۴۵ )