13340 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13340

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۳۴۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ رَزِیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَکُلُّنَا یَرَی اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَمَا آیَۃُ ذٰلِکَ فِیْ خَلْقِہٖ؟قَالَ: ((یَا اَبَارَزِیْنٍ! اَلَیْسَ کُلُّکُمْ یَرَی الْقَمَرَ مُخْلِیًا بِہٖ؟)) قَالَ: قُلْتُ: بَلٰییَارَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((فَاللّٰہُ اَعْظَمُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۲۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو رزین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم سب قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا دیدار کریں گے اور اس کی مخلوق میں اس کی کوئی مثال دی جا سکتی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے ابو رزین! کیا تم میں سے ہر کوئی اپنی اپنی جگہ سے چاندکو نہیں دیکھ لیتا؟ میں نے کہا: کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول! آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تو اس سے عظیم ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13340 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۳۴۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال وکیع بن حدس، أخرجہ ابوداود: ۴۷۳۱، وابن ماجہ: ۱۸۰ (انظر: ۱۶۱۹۲)