13329 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13329
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۳۲۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِذَا اشْتَہٰی الْمُؤْمِنُ الْوَلَدَ فِی الْجَنَّۃِ کَانَ حَمْلُہُ وَوَضْعُہُ وَسِنُّہُ فِیْ سَاعَۃٍ وَاحِدَۃٍ کَمَا یَشْتَہِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۷۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مومن جنت میں بچے کی تمنا کرے گا تو اس کا حمل، وضعِ حمل اور اس کی مطلوبہ اور پسندیدہ عمر، یہ سارے مراحل لمحہ بھر میں ہو جائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۳۲۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الترمذی: ۲۵۶۳، وابن ماجہ: ۴۳۳۸ (انظر: ۱۱۰۶۳)