13321 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13321

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۳۲۱)۔ وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ نَبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُبْعَثُ الْمُوْمِنُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ جُرْدًا مُرْدًا مُکْحَلِیْنَ بَنِیْ ثَلَاثِیْنَ سَنَۃً۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۳۱)

Hadith in Urdu

سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اہل ایمان کو اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ وہ بے ریش ہوں گے، جسم پر بھی بال نہیں ہوں گے، آنکھیں سرمگیں ہوں گی اور عمریں تیس سال کی ہوں گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13321 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۳۲۱) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۲۵۴۵(انظر: ۲۲۰۸۱)