13319 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13319

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۳۱۹)۔ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَھْلُ الْجَنَّۃِ عِشْرُوْنَ وَمِائَۃُ صَفٍّ، ہٰذِہِ الْاُمَّۃُ مِنْ ذٰلِکَ ثَمَانُوْنَ صَفًّا۔)) قَالَ اَبُوْعَبْدِالرَّحْمٰنِ: مَاتَ بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ وَاَبُو الْاَحْوَصِ وَالْھَیْثَمُ بْنُ خَارِجَۃَ فِیْ سَنَۃِ سَبْعٍ وَّعِشْرِیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۳۴۴۹)

Hadith in Urdu

سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اہل جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، ان میں سے اسی (۸۰) صفیں اس امت کے لوگوں کی ہوں گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13319 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۳۱۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۵۴۶، وابن ماجہ: ۴۲۸۹(انظر: ۲۳۰۶۱)