13312 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13312
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۳۱۲)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ اَدْنٰی اَھْلِ الْجَنَّۃِ مَنْزِلَۃً لَیَنْظُرُ فِیْ مُلْکِہٖاَلْفَیْ سَنَۃٍیَرٰی اَقْصَاہُ کَمَا یَرٰی اَدْنَاہُ یَنْظُرُ فِیْ اَزْوَاجِہٖوَخَدَمِہٖ،وَاِنَّاَفْضَلَہُمْمَنْزِلَۃً لَیَنْظُرُ فِیْ وَجْہِ اللّٰہِ تَعَالٰی کُلَّ یَوْمٍ مَرَّتَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۴۶۲۳)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت میں سے سب سے کم مرتبے والا آدمی اپنے ملک میں دو ہزار سال کے عرصہ میں محض ایک بار نظر ڈال سکے گا، وہ دور والے مقامات کو بھی اسی طرح دیکھے گا جیسے قریب والی جگہ کو دیکھے گا، اسی طرح وہ اپنی بیویوں اور خادموں کو دیکھے گا اور اہل جنت میں سے اعلیٰ ترین درجے والا جنتی وہ ہو گا جو روزانہ دو مرتبہ اللہ تعالیٰ کا دیدار کرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۳۱۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، ثویر بن ابی فاختۃ ضعفہ ابن معین و ابو زرعۃ وابو حاتم وغیرھم، وقال الدارقطنی وعلی بن جنید: متروک، أخرجہ الترمذی : ۲۵۵۳،۳۳۳۰ (انظر: ۴۶۲۳)