13292 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13292

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۹۲)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْجَنَّۃُ مِائَۃُ دَرَجَۃٍ، مَا بَیْنَ کُلِّ دَرَجَتَیْنِ مِائَۃُ عَامٍ۔)) (مسند احمد: ۷۹۱۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت کے سو درجے ہیں اور اس کے ہر دو درجوں کے درمیان سو سال کی مسافت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13292 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۹۲) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الترمذی: ۲۵۲۹(انظر: ۷۹۲۳)