13289 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13289
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۸۹)۔ وَعَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْجَنَّۃُ مِائَۃُ دَرَجَۃٍ، مَا بَیْنَ کُلِّ دَرَجَتَیْنِ مَسِیْرَۃُ مِائَۃِ عَامٍ وَقَالَ عَفَّانُ (اَحَدُ الرُّوَاۃِ): کَمَا بَیْنَ السَّمَائِ اِلَی الْاَرْضِ وَالْفِرْدَوْسُ اَعْلَاھَا دَرَجَۃً وَمِنْہَا تَخْرُجُ الْاَنْہَارُ الْاَرْبَعَۃُ وَالْعَرْشُ مِنْ فَوْقِہَا وَاِذَا سَاَلْتُمُ اللّٰہَ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی فَاسْأَلُوْہُ الْفِرْدَوْسَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۷۱)
Hadith in Urdu
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت کے سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے مابین ایک سو سال کی مسافت کا یا زمین و آسمان کے درمیان کا فاصلہ ہے، سب سے اعلیٰ درجہ جنت الفردوس ہے، اسی سے چار نہریں نکلتی ہیں، اسی درجے پراللہ تعالیٰ کا عرش ہے، تم جب بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کرو تو جنت الفردوس طلب کیا کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۸۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۵۳۱(انظر: ۲۲۶۹۵)