13286 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13286
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۸۶)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لِلرَّجُلِ مِنْ اَھْلِ الْجَنَّۃِ زَوْجَتَانِ مِنْ حُوْرِ الْعِیْنِ عَلٰی کُلِّ وَاحِدَۃٍ سَبْعُوْنَ حُلَّۃًیُرٰی مُخُّ سَاقِہَا وَرَائَ الثِّیَابِ۔)) (مسند احمد: ۸۵۲۳)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: موٹھی آنکھوں والی حوروں میں سے ہر جنتی کی دو دو بیویاں ہوں گی، ہر ایک کے جسم پر ستر ستر لباس ہوں گے، (لیکن نزاکت اور شفافیت کا یہ عالَم ہو گا کہ) ان کپڑوں کے پیچھے سے ان کی ران کا مغز دکھائی دے رہا ہوگا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۸۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۵۴، ۳۳۲۷، ومسلم: ۲۸۳۴(انظر: ۸۵۴۲)