13272 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13272
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۷۲)۔ وَعَنْ اَبِیْ حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ اَھْلَ الْجَنَّۃِ لَیَتَرَاؤَوْنَ الْغُرْفَۃَ فِی الْجَنَّۃِ کَمَا تَرَاؤَوْنَ الْکَوْکَبَ فِی السَّمَائِ۔)) قَالَ: فَحَدَّثْتُ بِذٰلِکَ النُّعْمَانَ بْنَ اَبِیْ عَیَّاشٍ فَقَالَ: سَمِعْتُ اَبَا سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیَّیَقُوْلُ: کَمَا تَرَاؤَوْنَ الْکَوْکَبَ الدُّرِّیَّ فِی الْاُفُقِ الشَّرَقِیِّ اَوِ الْغَرْبِیِّ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۶۴)
Hadith in Urdu
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت والے ہر جگہ سے اپنے کمروں کو یوں دیکھیں گے، جیسے تم آسمان پر ستاروں کو دیکھتے ہو۔ ابو حازم نے کہا: میں نے حدیث نعمان بن ابی عیاش کو بیان کی، انھوں نے کہا کہ اس نے بھی سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو یہی حدیث بیان کرتے ہوئے یوں سنا ہے: جس طرح تم مشرقی یا مغربی افق پر دمکتے ہوئے تارے کو دیکھتے ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۷۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۵۶، ومسلم: ۲۸۳۰، ۲۸۳۱(انظر: ۲۲۸۷۶)